30 ستمبر، 2015، 8:37 AM

کربین کی سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں پر شدید تنقید

کربین کی سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں پر شدید تنقید

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے نئے سربراہ جیرمی کربین نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں کی حمایت بند کردے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کی لیر پارٹی کے نئے سربراہ جیرمی کربین نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں کی حمایت بند کردے۔ جیرمی کربین نے کہا کہ ڈیویڈ کیمرون کی حکومت کو سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں کی حمایت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ سعودی عرب اور بحرین کی حکومتیں آشکارا طور پرانسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہی ہیں۔

News ID 1858503

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha